#بین الاقوامی تعاون
صفحہ اول ←
پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں کے درمیان تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان اور رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف کینیڈا کے مابین طبی تعلیم اور تربیت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
جاپان کا امریکا میں سیمی کنڈکٹر چپس کی تیاری کیلئے 21 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
امریکی ریاست نیویارک میں دو نئے کارخانے تعمیر کیے جائیں گے جن کا مقصد چپ سازی کی ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے۔
یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کے لیے 3.2 ارب ڈالر کی ہنگامی امداد جاری
یورپی کمیشن نے یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے اور عسکری ضروریات پوری کرنے کے لیے اربوں یورو کے فنڈز فراہم کر دیے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے روانہ
دورے کے دوران وزیر خزانہ عالمی مالیاتی اداروں کے سربراہان، سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے 60 سے زائد اہم ملاقاتیں کریں گے۔
