#ریاض ایئرپورٹ
صفحہ اول ←
سکیورٹی خدشات اور حملوں کے باعث 2027 کا ایشیائی کپ ملتوی
خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور ریاض ہوائی اڈے پر حملے کے بعد اے ایف سی نے ٹورنامنٹ کی تاریخیں تبدیل کر دیں۔

سعودی اتحادی افواج کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والے 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی زیر قیادت اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں ڈرونز کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے قبل ہی فضا میں ناکارہ بنا دیا ہے۔
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 17 اکتوبر تک مزید توسیع کر دی گئی
سعودی عرب کے دارالحکومت کے کنگ خالد ایئرپورٹ کی بندش کا نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے سعودی عرب پر حملے کو امت مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ قرار دے دیا۔
