مواد پر جائیں
بدھ، 4 نومبر 2026 24 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
اپ ڈیٹ: شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد کے جیل ٹرائل کی سماعت ملتویسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستان کی جانب سے تیز پچز تیار کرنے کا فیصلہوفاقی کابینہ نے 10 روپے کا سکہ جاری کرنے اور نئے کرنسی ڈیزائن کی منظوری دیدینیب اور ایف آئی اے کا اسعد محمود کو غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلبدبئی میں باکسنگ مقابلے سے قبل فیس آف کے دوران بھارتی فائیٹر نے پاکستانی حریف کو تھپڑ جڑ دیااقبال ڈے پر عام تعطیل: ملک بھر کے بینک مسلسل تین روز بند رہیں گےایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اختلافات برقرار ہیںامریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کر لیوزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کا حکمسوی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیابابا وانگا کی پیشگوئی اور خلا سے موصول سگنل، حقیقت کیا ہے؟امریکی وسط مدتی انتخابات 2026: ڈیموکریٹس کی اہم ریاستوں میں کامیابیڈبلیو ٹی اے فائنلز: رائبی کینا اور کو کو گاف ایک ہی گروپ میں شاملآبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیقفل فوڈن اپنی بہترین فارم کی بحالی کے لیے پرعزمعبدال السید امریکی ریاست مشی گن سے سینیٹر منتخب ہونے والے پہلے مسلمان بن گئےغزہ میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حموی امریکی کانگریس کے رکن منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کر لیکیشا لانس باٹمز امریکی ریاست جارجیا کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹک امیدواروں نے جنوبی اور شمالی کیرولائنا میں نشستیں جیت لیں

#روزنامہ پاکستان

صفحہ اول ←

1,951 خبریں

نیوز ڈیسک

لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار رکھی

عدالت نے تمام شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں مجرم اعجاز حسین کی اپیل خارج کر دی۔

نیوز ڈیسک

پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کو لوٹنے والا مرکزی ملزم گرفتار

پولیس نے گڈاپ کے علاقے سے ملزم بابر کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 40 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

نیوز ڈیسک

تہران میں اہم چار ملکی اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز منظور

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کی تجویز پر تہران میں سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ اور ایران کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو رہا ہے۔

محمد عمران خان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو مسلسل مالی بحران کا سامنا ہے جبکہ ایئر انڈیا نے مالی دباؤ کے باعث پروازیں معطل کردی ہیں۔

محمد عمران خان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 114 ڈالر پر آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے کی امیدوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے دام گر گئے۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں فیشن شو کے دوران عفت عمر کی ویڈیو وائرل اور ٹرولنگ

لام فیشن ویک کے اسٹیج پر پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں انسداد ڈینگی: لاروا ملنے پر 10 گھروں میں سپرے کرنے کا فیصلہ

کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور اکتوبر و نومبر کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔

محمد عمران خان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انگلینڈ کے خلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹرائی اینگولر سیریز میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی ہے۔

محمد عمران خان

سہ ملکی سیریز: شاداب خان کو ایج کا علم نہیں تھا، حارث کے مشورے پر ریویو لیا

انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث رؤف کے بروقت مشورے پر لیا گیا ریویو قومی ٹیم کی فتح کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔

نیوز ڈیسک

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا اصل ہدف عامر خان تھے

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے۔

نیوز ڈیسک

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ

نومبر 2026 میں ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ری پبلکن پارٹی کو عوامی مقبولیت میں کمی اور شدید سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے۔

نیوز ڈیسک

غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والی کمسن فاطمہ البیوک زخموں کی تاب نہ لا سکی

آٹھ سالہ فاطمہ البیوک 2023 میں اپنے پورے خاندان کو کھونے کے بعد زندہ بچ جانے والی اکلوتی فرد تھی جو اب اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئی۔

نیوز ڈیسک

کراچی: جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاریوں پر امیر شہر کا ردعمل

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے پولیس کی جانب سے یوسی چیئرمینوں اور کونسلروں کی حراست کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: اپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا سفاک باپ گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے چائلڈ پور نو گرافی کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا، ملزم ٹیلی گرام کے ذریعے ویڈیوز فروخت کرتا تھا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں