#رحمان بابا ایکسپریس
صفحہ اول ←ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی وجہ ٹرین کی کوچ کا پرزہ کراسنگ میں پھنسنا قرار دیا گیا ہے۔
ملتان ٹرین حادثہ: ڈاؤن ٹریک کلیئر، ٹرینوں کی آمد و رفت بحال
ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن کے مطابق حادثے کا شکار رحمان بابا ٹرین کی بوگیاں ہٹانے کے بعد ڈاؤن ٹریک کو بحال کر دیا گیا ہے۔
