#رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ
صفحہ اول ←
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی بنگلا دیش کو شکست، فائنل میں رسائی
پاکستان شاہینز نے دوحہ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلا دیش اے کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
محمد عمران خان |
ہربھجن سنگھ کا پاک بھارت کھلاڑیوں کے رویے پر آئی سی سی، بی سی سی آئی اور پی سی بی سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سابق بھارتی اسپنر نے دوحہ میں رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوران کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی اور غیر مناسب رویوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
محمد عمران خان |
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
دوحہ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے بھارت اے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
محمد عمران خان |