#دیر_کالونی
صفحہ اول ←
پشاور: اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ، شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
خیبرپختونخوا حکومت نے دیر کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک اور طالبعلم جاں بحق
پشاور کی دیر کالونی میں اسکول حادثے کے دوران دوسری جماعت کا طالبعلم عماد زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ اس کی بہن معجزاتی طور پر محفوظ رہی۔
