#خطے کی صورتحال
صفحہ اول ←
مشرقِ وسطیٰ کا کوئی ملک دوسرے کی قیمت پر سلامتی حاصل نہیں کر سکتا: انتونیو گوتیرس
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئے سیکیورٹی ڈھانچے کی تشکیل پر زور دیا ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران: اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی فوج کے سربراہ تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
مکہ دفاعی معاہدہ: ترکی کی جانب سے سعودی عرب کو عسکری معاونت کی تیاری
ترکی کی وزارتِ دفاع نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کے لیے قانونی اور عسکری روڈ میپ پر کام شروع کر دیا ہے۔
ایران کی سلامتی کیخلاف اقدام پورے خطے کیلئے تباہ کن ہوگا: ابراہیم عزیزی
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین نے خبردار کیا کہ تہران کیخلاف کسی بھی جارحانہ اقدام کے نتائج سنگین ہوں گے۔
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
سعودی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ حوثیوں کے حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
