#خبریں پاکستان
صفحہ اول ←لاہور ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت کے ایس ایچ او کی سزا معطل کر دی
عدالت نے افضل رؤف کو دو سو روپے جرمانے کی سزا پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض معطل کی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے کی معافی مسترد، توہین عدالت کی کارروائی شروع
عدالت نے بیماری کا بہانہ بنا کر پیش نہ ہونے پر ممبر اسٹیٹ زمان وٹو کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔
