#موسم_سرما
صفحہ اول ←
دیر بالا اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی لہر میں اضافہ
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

پاکستان کو اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کا خدشہ
قطر سے آنے والا گیس بردار جہاز اینگرو ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا، تاہم موسم سرما میں طلب اور رسد میں فرق برقرار رہنے کا امکان ہے۔
