#ترقی پذیر ممالک
صفحہ اول ←
پاکستان کا اقوام متحدہ میں عالمی غذائی بحران پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہا کہ غذائی قلت صرف تنازعات والے علاقوں تک محدود نہیں رہی بلکہ درآمدات پر انحصار کرنے والے ممالک کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک |
جنوبی ایشیا میں نوجوان اور کام کرنے کی عمر کی بڑی آبادی سے معاشی فوائد حاصل کرنے کے مواقع تیزی سے محدود ہو رہے ہیں: عالمی بینک
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق خطے میں کام کرنے کی عمر کی آبادی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جائے گی اور آبادی کے عمر رسیدہ ہونے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دہائی میں دوگنا اضافہ، رپورٹ جاری
ورلڈ بینک کی انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026 کے مطابق 2025 کے اختتام تک پاکستان کا کل بیرونی قرض 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
محمد عمران خان |