#ترقی
صفحہ اول ←
وزیراعظم شہباز شریف کا رتھوا ہریام پل کا افتتاح، آزاد کشمیر کی ترقی کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم نے مظفرآباد میں تعمیر نو کے بعد پل کا افتتاح کیا، منصوبے سے مقامی آبادی کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
ویب ڈیسک |
فکرِ اقبال قومی زندگی کے لیے روشن راہ ہے، تعلیم و تحقیق سے ترقی ممکن ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا تصورِ خودی ہمیں صلاحیتوں پر یقین اور کردار کی پختگی کا درس دیتا ہے۔
ویب ڈیسک |
سی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، انفارمیشن کوریڈور عوام کو قریب لائے گا: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور دونوں ممالک کے عوام میں باہمی سمجھ بوجھ بڑھائے گا۔
ویب ڈیسک |
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک اور تجارت پر تبادلہ خیال
دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات اور سفارت کاری پر زور دیا۔
ویب ڈیسک |