#تحریک انصاف
صفحہ اول ←
پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے باہر نہیں کیا جا سکتا: شوکت یوسف زئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملکی سیاست سے مائنس کرنے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوں گی۔

احتجاج کی ناکام حکمت عملی کی پوری پارٹی ذمہ دار ہے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاجی پلاننگ میں شروع سے کمی محسوس ہو رہی تھی۔
خیبر پختونخوا کے حالات پر ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہونا چاہیے تھا: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حالات قابو سے باہر ہو رہے تھے اور ایمرجنسی پہلے نافذ ہونی چاہیے۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اسلام آباد کی اے ٹی سی نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں پولیس کی 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔
پی ٹی آئی مثبت آئینی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے رویے سے اسے خود نقصان پہنچ رہا ہے۔
ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں کشیدگی، بازار بند اور سیکیورٹی فورسز تعینات
صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات کے بعد باڑہ میں حالات تاحال کشیدہ ہیں۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد احتجاج کیوں نہیں ہوا؟
صوبے میں سیاسی تبدیلی اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے متوقع احتجاجی لہر کیوں نہ اٹھ سکی، اس حوالے سے مختلف پہلو زیر بحث ہیں۔
خیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیے
سوشل میڈیا پر لوڈشیڈنگ اور دیگر ممالک کی ویڈیوز کو خیبرپختونخوا سے منسوب کر کے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔
پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا، مینا خان آفریدی
پی ٹی آئی رہنما نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کی گرفتاری کو پارلیمانی خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مسترد، بیرسٹر گوہر اور ناصر عباس کا اظہارِ خیال
اپوزیشن رہنماؤں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہریوں کو متاثر کرنے والے آپریشنز کی حمایت سے انکار کر دیا۔
خیبر پختونخوا: تحریک انصاف کے 10 اراکین اسمبلی کی مبینہ گمشدگی پر تشویش
صوبائی حکومت نے اراکین کی گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے آئی جی پولیس سے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے۔
