#بین الاقوامی پروازیں
صفحہ اول ←
پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر شامل
قومی ایئرلائن کا جدید ترین طیارہ لندن سے پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
جدہ ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل، 45 منٹ بعد بحال
سعودی عرب کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اچانک پروازیں روکے جانے سے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے طیارے فضا میں چکر کاٹتے رہے۔
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 17 اکتوبر تک مزید توسیع کر دی گئی
سعودی عرب کے دارالحکومت کے کنگ خالد ایئرپورٹ کی بندش کا نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔
