#بنگلہ دیش
صفحہ اول ←سعودی عرب میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر دو غیر ملکیوں کو سزائے موت
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں سنگین جرم کے مرتکب ہونے والے بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
بنگلہ دیش میں خسرے کی وبا شدت اختیار کر گئی، بچوں کی اموات 1200 سے تجاوز
بنگلہ دیش میں خسرے کی وبا کے باعث بچوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر 1201 ہو گئی ہے جبکہ مشتبہ کیسز کی تعداد بھی لاکھوں میں پہنچ گئی ہے۔
کراچی: غیر ملکی مہمانوں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب، ایک ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ترکیہ اور بنگلہ دیشی شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
