#بجلی کے بل
صفحہ اول ←بجلی صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کو 83 پیسے تک محدود کرنے کی تجویز
حکومت نے اکتوبر سے دسمبر 2026 کے دوران بجلی کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا فیصلہ
بجلی کے نظام میں شفافیت لانے اور نقصانات پر قابو پانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میٹرز نصب کیے جائیں گے۔
محمد عمران خان |
بجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
محمد عمران خان |
فیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازت
فیسکو صارفین اپنے اکاؤنٹ نمبر کی مناسبت سے متعلقہ آر او دفاتر سے بلوں کی درستگی کرا سکیں گے۔
محمد عمران خان |
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 200 سے زائد یونٹس پر اضافی چارجز ختم کرنے پر کام جاری
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 سے ایک یونٹ بڑھنے پر چھ ماہ کے اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک |