#باقر قالیباف
صفحہ اول ←
ایران کے خلاف جارحیت کا ناقابلِ تصور جواب دیں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور دفاع کیا جائے گا۔

مغربی ممالک میں مظاہرین احتساب کے مطالبے پر قائم رہیں: باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا کہ عوامی غصے کو اصل مسائل سے ہٹانے کے لیے تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اور اسپیکر محمد باقر قالیباف کی اہم ملاقات
ملاقات میں ایران کو درپیش فوجی، معاشی اور نفسیاتی محاذوں پر امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی پیش گوئیوں کو مسترد کرتے ہوئے دو ٹوک موقف اپنا لیا۔
