#ایڈوائزری کونسل
صفحہ اول ←
خیبرپختونخوا میں 11 رکنی خصوصی ایڈوائزری کونسل تشکیل دیدی گئی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کونسل میں انتظامی، معاشی، قانونی اور طبی ماہرین کو شامل کیا گیا ہے۔

کے پی میں امن کا قیام اور دہشتگردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور صوبے میں امن بحال کریں گے۔

خیبر پختونخوا کے انتظامی امور کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
وفاقی حکومت نے آئینی اعلان اور ہنگامی حالات کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں امور چلانے کے لیے گیارہ رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کر دی ہے۔
