#ایپکس کمیٹی
صفحہ اول ←
دہشت گردوں کو پناہ نہ دیں، صوبے کو مکمل پاک کریں گے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا نے چارسدہ میں شہداء کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی کے لیے جامع پلان اور اربوں روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کی سیکیورٹی کے لیے جامع پلان اور اربوں روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔

وفاق کا خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی کا وعدہ
گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کے ترقیاتی امور اور مسائل کے حل پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔
وزیراعظم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے تمام سیاسی قیادت کو نیشنل ایکشن پلان اور دہشت گردی کے معاملے پر بیٹھنے کی دعوت دے دی۔
ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دی جا سکتی ہے، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے خاتمے اور سکیورٹی اداروں کی استعداد کار بڑھانے کا عزم ظاہر کیا گیا۔
