#ایشیا واریئرز
صفحہ اول ←پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹینیٹ کپ میں ایک ساتھ کھیلیں گے
رواں سال دسمبر میں ہانگ کانگ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک ہی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹی نینٹ کپ: پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی ایک ٹیم میں شامل
ہانگ کانگ میں دسمبر 2026 میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے افتخار احمد اور سہیل تنویر بھارتی کھلاڑی شیکھر دھون کے ساتھ کھیلیں گے۔
