#اسرائیلی فوج
صفحہ اول ←
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں شہری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے جانی نقصان ہوا۔
اسرائیل نے رواں ماہ ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی تھی، برطانوی اخبار کا دعویٰ
برطانوی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کی ہدایت کی تھی جو امریکی مخالفت پر منسوخ ہوا۔
غزہ میں اسرائیلی مظالم پر مبنی دستاویزی فلم ‘نازا’ عالمی سطح پر زیر بحث
اسرائیلی فوج کے سابق اہلکاروں کی گواہیوں پر مبنی دستاویزی فلم نے غزہ میں ہونے والے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
اسرائیلی فوج میں جاسوسی کرنے والے بدو کو ساڑھے 24 سال قید کی سزا
اسرائیلی عدالت نے مجاہدین بریگیڈز کے لیے معلومات فراہم کرنے اور فوجی سازوسامان چوری کرنے کے جرم میں شہادہ ابو القیعان کو سزا سنا دی۔
