#آپریشن ردالفتنہ
صفحہ اول ←وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی واشک میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین
وزیر داخلہ نے واشک میں پانچ خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کو سراہا۔
پشین: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، افغانستان سے لایا گیا اسلحہ برآمد
ایف سی بلوچستان اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر سرانان کے علاقے میں چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں گولہ بارود قبضے میں لے لیا۔
