#آرسنل
صفحہ اول ←
چیمپئنز لیگ: آرسنل اور بورسیا ڈورٹمنڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر
ایمریٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وکٹر گیوکریس اور میکسیلین بیئر نے اپنی اپنی ٹیموں کے لیے گول اسکور کیے۔
محمد عمران خان |
سپین: دورانِ میچ گول کیپر سے تصادم کے بعد ٹینریف کا فٹبالر جاں بحق
ٹینریف کے فارورڈ جیسس ڈی میگوئل ہسپانوی سیکنڈ ڈویژن میچ کے دوران شدید زخمی ہو کر ہسپتال میں چل بسے۔
محمد عمران خان |
انگلش پریمیئر لیگ: آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی
کائی ہیورٹز کے واحد گول کی بدولت آرسنل نے 2012 کے بعد پہلی بار این فیلڈ کے میدان پر لیورپول کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔
محمد عمران خان |