#تعلیمی اصلاحات
صفحہ اول ←پنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2026 کے تحت ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات، عمر کی حد اور مواقع بڑھا دیے گئے
سندھ کابینہ نے کمیشن کے تحت امتحان کی عمر کی حد 33 سال اور مواقع 5 کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا دانش اسکولوں کے فروغ پر زور
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی وسائل کی کمی بچوں کی صلاحیتوں کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
دانش اسکول کا دائرہ کار پورے پاکستان تک وسیع کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم تک رسائی ہر غریب بچے کا حق ہے۔
خواتین کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل ملک منصور عثمان اعوان نے خوشاب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی ترقی کے بغیر معاشرے کی بہتری ممکن نہیں ہے۔
چین کا فنی و پیشہ ورانہ تعلیمی نظام سالانہ ایک کروڑ ہنرمند افراد فراہم کر رہا ہے
چین میں فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے عالمی معیارات کا فریم ورک جاری، 45 ممالک کی شرکت۔
فرانس، بھارت اور پاکستان میں عوامی مظاہرے، جمہوریت اور شہری حقوق پر بحث چھڑ گئی
مختلف ممالک میں تعلیمی مسائل، انتخابی فہرستوں میں ترمیمی عمل اور سیاسی مطالبات پر جاری احتجاج نے ریاست اور شہریوں کے تعلق پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔
