#ImranLohani
صفحہ اول ←لاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کی ویڈیو وائرل، انتظامیہ کا وضاحتی موقف سامنے آ گیا
سرجیکل آپریشن تھیٹر کے قریب چوہوں کی موجودگی کی ویڈیو پر چلڈرن اسپتال انتظامیہ نے ڈیڑھ ماہ پرانی قرار دیتے ہوئے صفائی اقدامات کی وضاحت کی ہے۔
سانحہ پمز کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو سانحہ پمز کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر آج سماعت کریں گے۔
صادق محمد نے بابر اعظم کی بیٹنگ میں خامیوں کی نشاندہی کر دی
سابق ٹیسٹ اوپنر نے بابر اعظم کو فارم بحال کرنے کے لیے تکنیکی مشورے دیے ہیں۔
یوکرین اور روس میں ایئر الرٹ ایپس ہیک، جعلی ایٹمی و کیمیائی وارننگز جاری
سائبر حملے کے دوران یوکرینی ایپس پر ایٹمی حملے اور سڑکوں پر لڑائی کے جھوٹے پیغامات بھیجے گئے۔
ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، چار پولیو ورکرز اغوا
یونین کونسل شیخ اتار کے گاؤں جیوس سے پولیو ورکرز کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
اسکردو: میاں، بیوی اور دو بچوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو اس کے ساتھی سمیت دبوچ لیا، دیگر کی تلاش جاری ہے۔
لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتار
کوٹ لکھپت پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔
بھارتی ٹی وی اداکار انوج ٹھاکر 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
معروف بھارتی اداکار انوج ٹھاکر نیند کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
امریکا اور اسرائیل کے حملے پر ایران کا طویل اور سخت ردعمل کا انتباہ
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کے خلاف مؤثر اور غیر روایتی حربے استعمال کیے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی پی بی اے کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
پنجاب کی وزیراعلیٰ نے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے نئے قائدین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا
کینگروز نے تجربہ کار فاسٹ بولرز کو آرام دے کر نئے کھلاڑیوں کو موقع فراہم کر دیا۔
آئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکیل نے ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیا
آئرلینڈ کی مایہ ناز بلے باز ربیکا اسٹوکیل نے اینٹی ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی تسلیم کرتے ہوئے عارضی معطلی قبول کر لی ہے۔
سائبر حملے ٹیکنالوجی کی ناکامی نہیں، ناقص سیکیورٹی وجوہات ہیں: بلال بن ثاقب
وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ بینکوں اور ریگولیٹرز کو ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے تحفظ کے لیے سائبر سیکیورٹی مزید مضبوط بنانی ہوگی۔
کراچی میں اسکول وینز میں گیس سلینڈر اور زائد طلبہ بٹھانے پر پابندی عائد
صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایات پر نجی اسکولوں کے لیے سخت حفاظتی احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہ
عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر بھی پیلے دھات کی قیمتیں بلند ہو گئیں۔
