#ImranLohani
صفحہ اول ←بھارت: الیکشن کمیشن کے سربراہ کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج اور تحفظات میں اضافہ
بھارتی الیکشن کمیشن کے سربراہ پر ووٹ ڈیٹا بیس میں متنازع تبدیلیوں اور دیگر ارکان کے تحفظات کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
موبائل سگنل نہ ہونے کے باوجود کال کیسے ممکن ہے؟ وائی فائی کالنگ کی ٹیکنالوجی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق وائی فائی کالنگ کے ذریعے صارفین کمزور سگنلز والے علاقوں میں بھی اپنے نمبر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ہری پور: پانچ سالہ آیت نور قتل کیس میں تین ملزمان کی ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد بینچ نے پولیس کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں تینوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
کلاسک فلم ‘پاکیزہ’ کی ڈیجیٹل بحالی، لندن میں خصوصی نمائش کا اعلان
ہدایت کار کمال امروہی کی شاہکار فلم 'پاکیزہ' کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دوبارہ بڑی سکرین پر پیش کیا جائے گا۔
نئی دہلی میں احتجاج پر پابندی، راہول گاندھی کی حمایت، سینکڑوں افراد زیر حراست
بھارتی دارالحکومت میں الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے روکنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات، میٹرو اور ٹرین سروسز معطل کر دی گئیں۔
اسلام آباد: ویزا فراڈ کا شکار طالبہ کی خودکشی، وزیراعظم کا نوٹس، مقدمہ درج
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
فرانس، بھارت اور پاکستان میں عوامی مظاہرے، جمہوریت اور شہری حقوق پر بحث چھڑ گئی
مختلف ممالک میں تعلیمی مسائل، انتخابی فہرستوں میں ترمیمی عمل اور سیاسی مطالبات پر جاری احتجاج نے ریاست اور شہریوں کے تعلق پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔
پیرس: بچوں کے آن لائن استحصال کے عالمی نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری کو 20 سال قید
فرانسیسی عدالت نے معصوم بچوں کو بلیک میل کرنے اور پرتشدد مواد پھیلانے میں ملوث بھارتی شہری روہن رانے کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔
امریکی کمپنی کا بغیر کھڑکیوں والا جدید طیارہ بنانے کا اعلان
جیٹ زیرو نامی اسٹارٹ اپ کمپنی کا تیار کردہ زیڈ 4 طیارہ اپنی منفرد ساخت اور بلینڈڈ ونگ باڈی ڈیزائن کی بدولت فضائی سفر میں انقلاب لائے گا۔
کراچی: نیو کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار
نیو کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو مبینہ بھتہ خوروں کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن کا آغاز
بارڈر ہیلتھ سروسز نے جناح ٹرمینل پر 24 گھنٹے فعال ویکسی نیشن سینٹر قائم کر دیا جہاں مسافروں کو سفری تقاضوں کے مطابق ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے بچنے کی تمام تر کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔
اسلام آباد: طالبہ سے 93 لاکھ کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اے میں مقدمہ درج
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کو امریکا میں اسکالرشپ کا جھانسہ دے کر رقم بٹوری گئی تھی، ملزم تہہ خانے میں چھپا ہوا تھا۔
پمز ہسپتال کی نرس رضیہ نورین کیلئے تمغے کا اعلان
نرسری میں زیر علاج نوزائیدہ بچے کی بروقت طبی امداد سے جان بچانے پر نرس کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے۔
برطانیہ: راجہ ناصر محمود کی والدہ کے انتقال پر کمیونٹی کا اظہارِ تعزیت
برمنگھم سنٹرل مسجد میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، کمیونٹی کی اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
