#کرپشن
صفحہ اول ←لاہور: شہری سے کھانے کے پیسے مانگنے والے تین پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج
برکت مارکیٹ میں تعینات اہلکاروں نے شہری کو روک کر پیسوں کا مطالبہ کیا تھا، ملزمان کے خلاف بھکاری ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔

نیب اور ایف آئی اے کا اسعد محمود کو غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلب
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو پروٹوکول دینے پر ایس ایچ او ڈیفنس بی سمیت 3 اہلکار معطل
پولیس حکام نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر غیر قانونی سہولیات فراہم کرنے اور رشوت لینے کے الزامات پر کارروائی کی ہے۔
کراچی: کے ڈی اے کے 3 ملازمین کو پلاٹ کی غیر قانونی تبدیلی پر شوکاز نوٹس جاری
کلفٹن میں رہائشی پلاٹ کو کمرشل کرنے کے معاملے پر کے ڈی اے حکام نے ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ سمیت 3 افسران سے وضاحت طلب کر لی۔
