#چنئی
صفحہ اول ←
بھارتی تامل گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
تامل فلمی موسیقی کے معروف گلوکار کرشناراج چنئی کے ایک ہسپتال میں خالقِ حقیقی سے جا ملے، مداحوں میں سوگ کی فضا۔
بھارتی پرواز کے دوران پاور بینک میں آگ، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
دہلی سے چنئی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کے دوران پاور بینک میں آگ لگنے سے طیارے کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔
