#پولیس کراچی
صفحہ اول ←کراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتل
سائٹ سپر ہائی وے فقیرہ گوٹھ میں مبینہ کارو کاری کے الزام میں دوہرے قتل کی واردات کے بعد ملزم بچوں سمیت فرار ہو گیا۔

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس موبائل چوری کیس کی مدعی کو قتل کی دھمکیاں، مقدمہ درج
گڈاپ کے فارم ہاؤس میں موبائل فون چوری کے مقدمے کی مدعی خاتون نے سیکیورٹی کے لیے تھانہ شارع فیصل میں درخواست جمع کرا دی۔
کراچی: شہید ملت روڈ پر آن لائن رائیڈر سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا گیا
شہر قائد میں ڈکیتی کی واردات کے بعد متاثرہ نوجوان سڑک کنارے بیٹھ کر روتا رہا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنا شروع کر دی۔
