#پولیس مقابلہ
صفحہ اول ←کراچی میں پولیس کے مبینہ مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک اور 5 زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیوں کے دوران خطرناک ملزمان کو اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
راولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
تھانہ رتہ امرال کی حدود میں سی سی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مقتولہ کا خالو مارا گیا، دو ساتھی فرار ہو گئے۔
