#پنجاب اسکول
صفحہ اول ←پنجاب میں موسم سرما کیلئے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
محکمہ تعلیم پنجاب نے 16 اکتوبر سے 31 مارچ تک نافذ رہنے والے نئے اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اسکولوں کے لیے 16 اکتوبر سے نافذ العمل ہونے والے نئے اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
