#پابندی
صفحہ اول ←
مظفرگڑھ کے بوائز اسکولوں میں بچیوں کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن
محکمہ تعلیم نے تحصیل جتوئی میں چھٹی جماعت سے زائد عمر کی طالبات کو قریبی اسکولوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائد
کرکٹ آسٹریلیا نے میڈیکل ضوابط کی خلاف ورزی پر فاسٹ بولر میگن شٹ کو دو میچز کے لیے معطل کر دیا۔
اسلام آباد میں شیشہ کیفوں پر پابندی برقرار، رولز بنانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضوابط کی تیاری تک وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفوں پر عائد پابندی برقرار رکھی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ
ضلعی انتظامیہ نے عوامی اجتماعات، ریلیوں اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
کراچی میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، 20 اکتوبر تک پابندی
کمشنر کراچی نے شہر میں پانچ سے زائد افراد کے اجتماع، جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد
محکمہ داخلہ سندھ کی سفارش پر کمشنر کراچی نے شہر بھر میں 20 اکتوبر تک عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔
راولپنڈی اور مری میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راولپنڈی اور مری میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
