#میگنس_برنر
صفحہ اول ←
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ
وفاقی وزیر داخلہ نے یورپین کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن اور یورپی ممالک کے سفارت کاروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر کی ملاقات، غیر قانونی ہجرت پر گفتگو
یورپی کمشنر برائے داخلی امور نے غیر قانونی مائیگریشن کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی۔
