#مسقط
صفحہ اول ←
رانا عرفان نے محمد آصف کو 5-0 سے شکست دے کر سنوکر ورلڈ کپ جیت لیا
پاکستان کے رانا عرفان نے مسقط میں کھیلے گئے فائنل میں ہم وطن محمد آصف کو 5-0 سے شکست دے کر سنوکر ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
محمد عمران خان |
رانا عرفان نے اسنوکر ورلڈ کپ کا فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلے گئے فائنل میں رانا عرفان نے محمد آصف کو صفر کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست دی۔
محمد عمران خان |