#قانون نافذ کرنے والے ادارے
صفحہ اول ←لندن: عوامی مقامات اور ٹرانسپورٹ پر فیشل ریکگنیشن کیمروں کا منصوبہ تیار
برطانوی دارالحکومت میں سیکیورٹی اور امیگریشن قوانین کے نفاذ کو بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کراچی: نجی کمپنی کے فنڈز میں خردبرد کرنے والے دو ملزمان ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گئے
ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کمپنی کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے والے مرکزی ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔
پیمرا کا سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو ناخوشگوار واقعات کی براہ راست کوریج سے گریز کا حکم
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو ناخوشگوار واقعات کی براہ راست کوریج سے گریز کی سخت ہدایت جاری کر دی۔
