#عید
صفحہ اول ←مظفرگڑھ: کار کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق وسیم عباس کی تدفین
ملتان کی نجی سوسائٹی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے پندرہ سالہ وسیم عباس کی نماز جنازہ مظفرگڑھ میں ادا کر دی گئی۔

پاکستان میں سیمنٹ کی صنعت بحال، پہلی سہ ماہی میں ترسیلات میں 3.9 فیصد اضافہ
مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے جس سے مجموعی ترسیلات کا حجم بڑھ گیا ہے۔
