#عدن
صفحہ اول ←یمن: سرکاری افواج کی تعز میں پیش قدمی، حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے
یمنی فوج نے جنوبی تعز کے محاذوں پر حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی میں اہم پیش رفت اور بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمن: عدن ایئرپورٹ کے قریب میزائل حملہ، حوثیوں کا سعودی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے نزدیک دو میزائل گرنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، حوثیوں نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
یمن: عدن میں صدارتی محل پر حوثیوں کا میزائل حملہ، وزیراعظم محفوظ
یمن کے بندرگاہی شہر عدن میں واقع معاشیق صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ کابینہ کے ارکان محفوظ رہے۔
