#عدالتی کارروائی
صفحہ اول ←
نو مئی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پولیس کی جانب سے سابق وفاقی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی۔
ڈیانا زیادتی کیس: ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع
عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے فریقین کو آئندہ تاریخ پر طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: دوران سماعت سیلفیاں بنانے پر وکیل کی سرزنش
عدالت کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل کو سخت تنبیہ کی جس کے بعد انہیں معذرت کرنا پڑی۔
کراچی میں غیر قانونی حراستی مراکز کا انکشاف، پولیس کے فرسودہ نظام پر سوالات
کراچی میں سول ڈیفنس کمپاؤنڈ سے 30 افراد کی بازیابی نے پولیس کے تفتیشی نظام اور تھانہ کلچر کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
اسلام آباد میں قواعد کی منظوری تک غیرقانونی شیشہ کیفے بند رکھے جائیں: چیف جسٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں غیرقانونی شیشہ کیفوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو طلب کرلیا۔
