#صوابی
صفحہ اول ←
وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کو درپیش مسائل کا حل وفاق کے ساتھ مل کر ہی ممکن ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔
صوابی: پی ٹی آئی کے 59 کارکنان گرفتار، سیکیورٹی انتظامات سخت
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
صوابی، مردان اور نوشہرہ میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 12 اکتوبر کو بند رہیں گے اور امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
