#سی پیک
صفحہ اول ←چائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کے ساتھ خطاب میں پاک چین تعلقات اور سیاسی شراکت داری کو سراہا۔
احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون اور برآمدات بڑھانے پر زور دیا ہے۔
