#سیلاب
صفحہ اول ←
پشاور: اضاخیل گودام کی سیلاب زدہ گندم مضرِ صحت قرار، ذمہ داروں کی معطلی کی سفارش
گورنر انسپکشن ٹیم نے اضاخیل گودام کی انکوائری رپورٹ پیش کرتے ہوئے غفلت برتنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع میں پورا بازار بہہ گیا
نیپال کے گورکھا ضلع میں منہ زور سیلابی ریلے نے سلیری بازار کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع میں بازار بہہ گئے
پہاڑی تودے گرنے سے دریا کا بہاؤ رکنے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، متعدد کاروباری مراکز اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔
