#سید کرمانی
صفحہ اول ←آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کا ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم
آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دونوں اننگز میں یکساں گیندیں کھیل کر یکساں رنز بنا لیے۔
مارنس لبوشین کا ڈربن ٹیسٹ میں ایک انوکھا ریکارڈ
آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے ڈربن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں یکساں رنز بنا کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
