#سیاسی بیان
صفحہ اول ←سالک حسین کرپشن کے ثبوت دیں یا معافی مانگیں: عظمیٰ بخاری کا مطالبہ
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وفاقی وزیر بغیر ثبوت کے بے بنیاد الزامات لگانا بند کریں۔

بیرون ملک یوٹیوبرز نے پی ٹی آئی کو تباہ کر دیا، خواجہ آصف کا بیان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز اپنی اشتعال انگیز ویڈیوز سے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی، طاقت مستقل نہیں، کامران مرتضیٰ کا بیان
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی سطح پر نہیں لانا چاہیے، اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا۔
وزیر داخلہ کے بیان پر جے یو آئی کا ردعمل، اسلم غوری کی وضاحت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ سیاسی تبصرے پر جمعیت علمائے اسلام نے اپنے ردعمل میں اسے قیاس آرائیاں قرار دے دیا ہے۔
