#سکندر سلطان راجہ
صفحہ اول ←
اے آئی خاکہالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں روک دیں
گورنر کے آرڈر نمبر 3 کے تحت آئین کے آرٹیکل 140-اے کی معطلی کے بعد الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 7 فروری 2027 کو ہوگا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
