مواد پر جائیں
بدھ، 4 نومبر 2026 24 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
وفاقی کابینہ نے 10 روپے کا سکہ جاری کرنے اور نئے کرنسی ڈیزائن کی منظوری دیدیکوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر پڑےنیب اور ایف آئی اے کا اسعد محمود کو غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلبدبئی میں باکسنگ مقابلے سے قبل فیس آف کے دوران بھارتی فائیٹر نے پاکستانی حریف کو تھپڑ جڑ دیااقبال ڈے پر عام تعطیل: ملک بھر کے بینک مسلسل تین روز بند رہیں گےایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اختلافات برقرار ہیںامریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کر لیوزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کا حکمسوی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیابابا وانگا کی پیشگوئی اور خلا سے موصول سگنل، حقیقت کیا ہے؟امریکی وسط مدتی انتخابات 2026: ڈیموکریٹس کی اہم ریاستوں میں کامیابیڈبلیو ٹی اے فائنلز: رائبی کینا اور کو کو گاف ایک ہی گروپ میں شاملآبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیقفل فوڈن اپنی بہترین فارم کی بحالی کے لیے پرعزمعبدال السید امریکی ریاست مشی گن سے سینیٹر منتخب ہونے والے پہلے مسلمان بن گئےغزہ میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حموی امریکی کانگریس کے رکن منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کر لیکیشا لانس باٹمز امریکی ریاست جارجیا کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹک امیدواروں نے جنوبی اور شمالی کیرولائنا میں نشستیں جیت لیںلیگ آف لیجنڈز ورلڈ چیمپئن شپ: انوکٹس گیمنگ سیمی فائنل میں پہنچ گئی

#سندھ پولیس

صفحہ اول ←

11 خبریں

نیوز ڈیسک

کراچی: صدر میں مسافر بس کی ٹکر سے سڑک کنارے کھڑا شہری جاں بحق

داؤد پوتا روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، پولیس نے بس اور ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کو لوٹنے والا مرکزی ملزم گرفتار

پولیس نے گڈاپ کے علاقے سے ملزم بابر کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 40 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: ناظم آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، اہل خانہ کا انصاف کا مطالبہ

ناظم آباد میں پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں مشترکہ کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش قاسم عرف قاسو گرفتار

فیروز آباد پولیس اور وفاقی حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو لاکھوں روپے مالیت کی آئس سمیت دبوچ لیا۔

نیوز ڈیسک

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی خاتون پولیس افسر سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش

جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کیس کی تفتیش میں غفلت برتنے والے بیوروکریٹس اور پولیس اہلکاروں کے کردار پر اہم آبزرویشنز جاری کر دیں۔

نیوز ڈیسک

کراچی: پولیس یونٹس کے مابین جھگڑے کی انکوائری مکمل، کارروائی کا فیصلہ

ناظم آباد میں ملزمان کی گرفتاری پر ضلعی پولیس اور ایس آئی یو کے درمیان ہونے والے تصادم کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی۔

نیوز ڈیسک

کراچی: پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، منشیات برآمد

پولیس نے ایک ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کی، اعجاز جکھرانی نے واقعے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: رکن قومی اسمبلی کے بھائی کے گھر سے منشیات برآمد، دو مقدمات درج

پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آئس اور کوکین قبضے میں لے لی، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں ایکشن، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر کے مختلف حصوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ملزمان کو اسلحہ اور لوٹے گئے سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں غیر قانونی حراستی مراکز کا انکشاف، پولیس کے فرسودہ نظام پر سوالات

کراچی میں سول ڈیفنس کمپاؤنڈ سے 30 افراد کی بازیابی نے پولیس کے تفتیشی نظام اور تھانہ کلچر کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

نیوز ڈیسک

کراچی: بن قاسم کے گھر سے 5 لاشیں برآمد، مالی مشکلات کے باعث خودکشی کا شبہ

بن قاسم میں ایک ہی گھر سے 5 لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس نے شواہد اور خودکشی نوٹ برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں