#سزا
صفحہ اول ←لندن: کوکین کے نشے میں غفلت برتنے پر اماراتی شاہی خاندان کی خاتون کو سزا
عدالت نے بچے کی دیکھ بھال میں غفلت برتنے اور منشیات کے استعمال پر مہرہ النہیان کو کمیونٹی آرڈر اور جرمانے کی سزا سنائی۔
اسرائیلی فوج میں جاسوسی کرنے والے بدو کو ساڑھے 24 سال قید کی سزا
اسرائیلی عدالت نے مجاہدین بریگیڈز کے لیے معلومات فراہم کرنے اور فوجی سازوسامان چوری کرنے کے جرم میں شہادہ ابو القیعان کو سزا سنا دی۔
