#سرکاری دفاتر
صفحہ اول ←
اسلام آباد اور راولپنڈی میں جمعہ کو مقامی چھٹی کا اعلان، ریڈ زون کے ملازمین کا ورک فرام ہوم
وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں ۲۷ نومبر کو مقامی چھٹی ہوگی جبکہ ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے۔
ویب ڈیسک |
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے لیے اسمارٹ ایپ سے حاضری لازمی قرار
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے دفتری اوقاتِ کار پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک |