#سرکاری املاک
صفحہ اول ←
محکمہ اوقاف کے تین اہلکاروں کی اپیلیں مسترد، مالی بے ضابطگیوں پر سزائیں برقرار
چیف سیکرٹری پنجاب نے محکمہ اوقاف کے تین اہلکاروں کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے مالی بے ضابطگیوں پر سزائیں برقرار رکھیں۔
کالعدم فنانس کارپوریشنز کے متاثرین کو منافع سمیت ادائیگیوں کا عمل شروع
لاہور میں بورڈ آف ریونیو پنجاب کے زیرِ اہتمام تقریب میں متاثرین کو چیک تقسیم کیے گئے۔
