#زرعی ترقی
صفحہ اول ←
گندم کی درآمد، مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن لانے کی تجویز پر غور
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم درآمد کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں گندم کی بلاتعطل دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک |
ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اور رشوت ستانی میں ملوث ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک |