#روسی آئل ریفائنری
صفحہ اول ←یوکرین کا روسی آئل ریفائنریز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
صدر زیلنسکی نے کہا کہ اگر روس کی جانب سے حملے جاری رہے تو یوکرین مزید انتظار نہیں کرے گا۔
یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے انکار
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے توانائی مراکز پر حملے جاری رہنے کے بعد کیف اب جوابی کارروائیاں روکنے کا پابند نہیں ہے۔
روس اور یوکرین توانائی جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان توانائی سے متعلق جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہو رہی ہے۔
