#روزنامہ پاکستان
صفحہ اول ←معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی شاندار چھلانگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
معمر رانا نے اہلیہ سے علیحدگی اور عدالت میں طلاق کے معاملات پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا نے اپنی نجی زندگی اور ازدواجی تعلقات کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔
لاہور میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام شروع
ٹریفک پولیس نے یونیورسٹیوں کے تعاون سے خواتین کو رکشہ چلانے کی تربیت دینا شروع کر دی ہے۔
سلمان خان کا بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک انٹرویو میں اپنے کمرے میں عجیب و غریب واقعات کا ذکر کیا ہے۔
مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلا کر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے مقتول کے لواحقین کے الزام پر ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک اور طالبعلم جاں بحق
پشاور کی دیر کالونی میں اسکول حادثے کے دوران دوسری جماعت کا طالبعلم عماد زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ اس کی بہن معجزاتی طور پر محفوظ رہی۔
سندھ فوڈ اتھارٹی کی کوٹری میں کارروائی، غیر معیاری گھی تیار کرنے والا یونٹ سیل
سندھ فوڈ اتھارٹی نے کوٹری میں کارروائی کرتے ہوئے زائد المیعاد کیمیکلز سے گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والا کارخانہ سیل کر دیا۔
سہیل آفریدی کی نااہلی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دی گئی
وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے پر زور
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ طور پر لڑنا ہوگی اور ریاست کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
اداکارہ سحر ہاشمی کا پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر اظہارِ برہمی
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر پر پروڈیوسرز کے خلاف آواز اٹھا دی۔
واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔
پشاور میں سکول حادثہ: والدین کا غفلت کا الزام، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
پشاور میں سکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے حادثے پر والدین نے شدید غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے غزہ کی صورتحال اور او آئی سی اجلاس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ: بیرسٹر گوہر نے لاتعلقی ظاہر کر دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق کیس میں تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔
